سی پیک اتھارٹی کے قیام کی تیاری
کراچی (رپورٹ۔ نعمت اللہ بخاری) حکومت جلدہی سی پیک منصوبے کو موُثربنانے کے لیئے جلد ہی سی پیک اتھارٹی قائم کر رہی ہے۔ اس مقصد کے کیئے قانونی مسودہ تیار کرلیا گیا ہےجسے بل کی شکل دے کرپارلیمینٹ میں پیش کردیاجائے گا۔ ذرائع کے مطابق مجوزے اتھارٹی کے قیام کامقصد سی پیک منصوبے کے دستیاب انفرا اسٹرکچر کو اپ گریڈ کرنا اور زیرتکمیل مختلف منصوبوں ؑکی بروقت تکمیل کویقینی بنانا یے۔وزارت ترقی ومنصوبہ بندی کے ایک اعلامیے کے مطابق سی پیک منصوبہ اس وقت ٹرانزیشنل نظام کےتحت چلایا جارہا ہے۔جبکہ مجوزہ اتھارٹی کےقیام وقانون سازی کے بعد باضابطہ ایک مستقل سیکریٹیریٹ کام کرےگا تاہم ٹرانزیشنل نظام سے کثیر الجہت شعبوں میںرابطی کاری کی کا وشیں ترقی اور مستقبل کے سی پیک منصوبے پرعمل درآمد میں مددملے گی۔یہاں یہ انر قابل ذکر یےکہ پاکستان کی جانب سے وزارت منصوبی بندی منصوبے کی سرخیل ہے جبکہ جانب سے نیشنل ڈیولپمینٹ ریفارم کمیشن چین و پاکستان کی حکومتوں کےدفمکا۔ طے پانے سالے مفاہمتی معاہدےکی شقوں کے تحت اپنی ذمہ داریاں انجام دےرہا ہے۔