بگ بیش کیلئے مختلف ٹیموں کا پاکستانی کھلاڑیوں سے رابطہ

میلبرن(ویب ڈیسک)  آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی لیگ بگ بیش کے نئے سیزن کے لیے مختلف ٹیموں نے پاکستان کھلاڑیوں سے رابطہ کیا ہے۔

 بگ بیش کے لیے فاسٹ بولر شاہین آفریدی، محمد حسنین اور آل راؤنڈر فہیم اشرف سے ٹیموں نے رابطہ کیا ہے۔

ورلڈ کپ 2019 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے نوجوان فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی سے معاہدہ کرنے میں مختلف ٹیموں نے دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔

ماہرین کرکٹ کا کہنا ہے کہ اکتوبر 2020 میں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا انعقاد آسٹریلیا میں ہوگا اور وہاں کھیلنے کا تجربہ پاکستانی کھلاڑیوں کیلئے سودمند ثابت ہوگا۔

2 thoughts on “بگ بیش کیلئے مختلف ٹیموں کا پاکستانی کھلاڑیوں سے رابطہ

  • August 11, 2020 at 2:43 am
    Permalink

    Unquestionably believe that which you stated.
    Your favorite justification appeared to be on the web the simplest thing to
    be aware of. I say to you, I certainly get annoyed
    while people think about worries that they just don’t know about.

    You managed to hit the nail upon the top and defined out the whole thing without having side effect , people can take a signal.
    Will likely be back to get more. Thanks

    Reply

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *