آمقبوضہ جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ بی جے پی کے منفی ذہن کا عکاس ہے،چدمبرم

چنائے(ویب ڈیسک) کانگریس کے رہنما پی چدم برم نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کے منفی ذہن کا عکاس ہے۔چنائے میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مقبوضہ جموں کشمیر مسلم اکثریتی علاقہ ہے اگر یہاں ہندو زیادہ ہوتے تو بی جے پی کبھی ایسی حرکت نہ کرتا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *