اللہ کی رحمت بہت وسیع ہے، خطبہ حج

منیٰ(ویب ڈیسک)  الشیخ محمد بن حسن آل شیخ نے کہا ہے کہ اللہ کی رحمت بہت وسیع ہے۔

الشیخ محمد بن حسن آل شیخ نے مسجد نمرہ سے خطبہ حج دیتے ہوئے کہا کہ جو اللہ سے ڈرتا ہے اللہ اسے دنیا و آخرت کے خوف سے نجات دیتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *