نیب کا شہباز شریف کی رہائش گاہ پر چھاپہ

لاہور (این اے) قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا۔

ذرائع کے مطابق نیب کی ٹیم شہباز شریف کی رہائش گاہ پر ان کے دو ملازمین کی تلاش میں تھی تاہم نہ ملنے کی صورت میں وہ واپس چلی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *