مفتاح اسماعیل کو گرفتار کرلیا گیا

کراچی (این اے) سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ نواز کے رہنما مفتاح اسماعیل کو قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم نے گرفتار کرلیا۔

ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے مفتاح اسماعیل کی ضمانت مسترد کردی جس کے بعد انہیں گرفتار کیا گیا۔

مفتاح اسماعیل کو ریمانڈ کیلئے کل احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *