۔14 اگست شکرانے کا دن

۔14 اگست کو سڑکوں پہ شوخیاں مارنے والو کو یہ تصویریں دیکھایں ان کو پتہ چلے کہ یہ دن شوخیاں مارنے کا نہیں بلکہ شکرانے کے نوافل ادا کرنے کا دن ہے۔
وہ آزادی جس کو ہم نے فراموش کر دیا غور سے دیکهیں ہم نے آزادی کیسے حاصل کی۔
*ابن پاکستان*

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *