عارف احمد خان کو چیف ایگزیکٹیو ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ٹڈاپ)تعینات کرنے کا فیصلہ

آسلام آباد (این اے) وفاقی حکومت کا سابق وفاقی سیکرٹری خزانہ عارف احمد خان کو چیف ایگزیکٹیو ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ٹڈاپ)تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ذرائع کے مطابق عارف احمد خان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن آئندہ چوبیس گھنٹوں میں جاری کردیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *