فائیو جی لائسنسز کا اجراء نومبر میں ہوگا، پی ٹی اے

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق فائیو جی کے لائسنسز کا اجراء رواں سال نومبر میں ہوگا۔

ذرائع کے مطابق درخواستیں وصول کرنے کیلئے اخبار میں اشتہار بھی دے دیا گیا جبکہ اس کا طریقہ کار ویب سائٹ پر جاری کردیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ 2014 میں تھری جی اور فور جی کے لائسنس کا اجراء کیا گیا تھا جس کے بعد بڑی تعداد میں صارفین نے اس کا استعمال شروع کیا۔

پی ٹی اے کے مطابق اب تک چار کروڑ 40 لاکھ افراد تھری جی اور فور جی کی سروس استعمال کررہے ہیں۔

فائیو جی لائسنس کیلئے مختلف ٹیلی کام سیکٹر کی کمپنیاں خواہش مند ہیں۔

فائیو جی ٹیکنالوجی کی آمد کے بعد دیگر شعبوں کی طرح سوشل میڈیا بھی کئی اہم تبدیلیوں سے گزرے گا جن میں سے چند کا ذکر یہاں کرتے ہیں۔

رفتار میں کمی کے باعث دو ڈیوائسز کے درمیان رابطے میں تاخیر ایک بڑا مسئلہ رہا ہے۔ انٹرنیٹ پر کی جانے والی کالز میں ایک دوسرے تک بات پہنچنے میں تاخیر کا تجربہ ایک معمول کی بات ہے۔ اس پر قابو پانے کے لیے عموماً پراسیسرزکو بہت کام کرنا پڑتا ہے۔ فائیو جی ٹیکنالوجی میں یہ مسئلہ نہیں ہوگا اور تیز رفتار انٹرنیٹ کی وجہ سے ایک سادہ انٹر فیس کے ذریعے بھی ڈیوائسز ایک دوسرے سے بغیر تاخیر کے منسلک ہوسکیں گی۔ اس کی وجہ سے سوشل میڈیا کو ایک نیا رخ ملے گا اور اس کا عمل دخل زندگی میں بڑھ جائے گا۔ فائیو جی کی مقبولیت کے بعد اسمارٹ فونز کی جگہ عینکیں اور دیگر غیرروایتی ڈیوائسز کا استعمال بڑھ جائے گا۔

چونکہ فائیو جی سے آراستہ ڈیوائسز بہت کم پاور استعمال کرتی ہیں اس لیے یہ ہر گھر، عمارت اور پلازوں کا لازمی حصہ بن جائیں گی۔ ڈیوائسز میں کام کرنے والے سینسرز ایک بار کسی عمارت میں لگانے کے بعد کئی برس تک ایک ہی بیٹری پر کام کرتے رہیں گے جس کی وجہ سے سوشل میڈیا تک تیز رفتار رسائی ہر جگہ موجود ہو گی۔ ایک جگہ سے دوسری جگہ جاتے ہوئے ہمیں جس قسم کی سست رفتار انٹرنیٹ کا سامنا ہوتا ہے، وہ مسئلہ حل ہو جائے گا اور سوشل میڈیا پر متحرک رہنا بہت آسان ہو جائے گا۔

فائیو جی ٹیکنالوجی عام ہونے کے بعد اپنی تیز ترین رفتار کی بدولت ویڈیوز کی مقبولیت میں اضافہ کر دے گی۔ لوگ سوشل میڈیا پر لکھ کر گفتگو کرنے کے بجائے ویڈیو ریکارڈ کر کے ڈال دیں گے یا لائیو بحث کیا جا سکے گی جو ابھی زیادہ مقبول نہیں ہے۔ بہت جلد موبائل فون سے لے کر ٹی وی اسکرینز تک تمام اسٹریمنگ فائیو جی کے ذریعے کی جائے گی۔ چینی کمپنی ہواوے نے فائیو جی ٹیکنالوجی سے آراستہ ٹی وی اسکرین مارکیٹ میں لانے کا اعلان کر کے اس جانب پہلا قدم اٹھا دیا ہے۔

فائیو جی کی آمد کے بعد سوشل میڈیا پر انسانوں کے درمیان روابط میں حقیقی زندگی کی جھلک بڑھ جائے گی۔ سست رفتار انٹرنیٹ کی وجہ سے روابط میں دوری کا احساس موجود رہتا ہے لیکن ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ بہت سی ایسی ایپس اور ڈیوائسز کو جنم دے گا جس کی بدولت ایک دوسرے سے دور بیٹھے افراد بھی اس طرح بات کر پائیں گے جیسے  قریب بیٹھے ہوں

14 thoughts on “فائیو جی لائسنسز کا اجراء نومبر میں ہوگا، پی ٹی اے

  • June 20, 2020 at 6:08 am
    Permalink

    Hello friends, its impressive piece of writing concerning educationand completely explained,
    keep it up all the time.

    Reply
  • June 21, 2020 at 6:40 pm
    Permalink

    Thank you for sharing your thoughts. I really appreciate your
    efforts and I am waiting for your next write ups thank you
    once again.

    Reply
  • June 25, 2020 at 2:35 am
    Permalink

    Hello my loved one! I want to say that this post
    is awesome, nice written and include approximately all important infos.
    I’d like to peer extra posts like this .

    Reply
  • June 26, 2020 at 10:13 pm
    Permalink

    With havin so much content do you ever run into any issues of plagorism or copyright infringement?
    My blog has a lot of exclusive content I’ve either written myself or outsourced but it appears a
    lot of it is popping it up all over the web without my authorization. Do you know any methods to help prevent
    content from being stolen? I’d genuinely appreciate it.

    Reply
  • June 27, 2020 at 3:25 am
    Permalink

    If you would like to grow your familiarity just keep visiting this website and
    be updated with the most recent gossip posted here.

    Reply
  • July 18, 2020 at 9:41 am
    Permalink

    I read this post fully regarding the comparison of most up-to-date and preceding technologies, it’s amazing article.

    Reply
  • July 23, 2020 at 6:27 am
    Permalink

    Your style is very unique compared to other people I’ve read stuff from.
    I appreciate you for posting when you have the opportunity, Guess I will just
    book mark this web site.

    Reply
  • July 26, 2020 at 1:42 am
    Permalink

    Hmm it appears like your website ate my first comment (it was super long) so I guess I’ll just
    sum it up what I submitted and say, I’m thoroughly enjoying your blog.

    I too am an aspiring blog blogger but I’m still new to everything.
    Do you have any helpful hints for novice blog writers? I’d definitely appreciate it.

    Reply
  • July 28, 2020 at 8:16 am
    Permalink

    Hello there! Quick question that’s completely off topic.
    Do you know how to make your site mobile friendly?
    My web site looks weird when viewing from my
    iphone 4. I’m trying to find a template or plugin that might
    be able to correct this problem. If you have any recommendations, please share.
    Cheers!

    Reply
  • August 8, 2020 at 2:40 am
    Permalink

    naturally like your web-site however you need to take a look at the spelling on several of your posts.
    A number of them are rife with spelling issues and I find it very bothersome to tell the reality however I will certainly come again again. adreamoftrains website hosting

    Reply
  • August 8, 2020 at 3:00 am
    Permalink

    of course like your web-site however you need to check the spelling
    on quite a few of your posts. Several of them are rife with
    spelling issues and I find it very troublesome to inform
    the truth nevertheless I’ll definitely come again again.

    Reply
  • August 8, 2020 at 8:34 pm
    Permalink

    Just desire to say your article is as surprising. The clearness in your post is just great and i could assume you’re an expert
    on this subject. Well with your permission let me to grab your feed to keep updated with
    forthcoming post. Thanks a million and please carry on the rewarding work.

    Reply

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *