اسٹارک نے ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا ریکارڈ توڑ دی

برمنگھم (ویب ڈیسک) آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے ورلڈ کپ مقابلوں میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا گلین مک گرا کا ریکارڈ توڑ دیا۔

آسٹریلوی عظیم گیند باز نے یہ ریکارڈ 2007 کے عالمی کپ کے دوران بنایا تھا جس کے دوران انہوں نے 26 وکٹیں حاصل کی تھیں۔

مچل اسٹارک نے آج جونی پیئرسٹو کو آؤٹ کرکے ورلڈ کپ میں اپنی 27ویں وکٹ حاصل کی۔

اسٹارک نے رواں ورلڈ کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *