اسٹاک مارکیٹ میں ہفتے کے پہلے روز مندی

کراچی(این اے)  پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز کساد بازاری دیکھی جارہی ہے اور انڈیکس میں 200 سے زائد پوائنٹ نیچے آیا ہے۔
جولائی کے دوسرے ہفتے میں آج جب مارکیٹ کھلی تو انڈیکس 34ہزار 184 پر تھا اور ابتدائی ایک گھنٹے میں 48 پوائنٹس کا اضافہ بھی دیکھنے میں آیا۔
پیر کے روز ابتدائی ایک گھنٹے کے بعد مارکیٹ میں شدید کساد بازاری دیکھی گئی اور آخری خبر موصول ہونے تک انڈیکس 33 ہزار سے بھی نیچے آچکا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *