بنگلادیش کو شکست دینے کے باوجود پاکستان ورلڈکپ سے باہر

لارڈز( این اے) نوجوان فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی طوفانی بولنگ نے  بنگلادیشی بیٹنگ لائن کے پرخچے اڑا دیے، پاکستان کے 316 رنز کے جواب میں بنگلادیش کی پوری ٹیم 221 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

آج کی فتح کے ساتھ گرین شرٹس کا مشن ورلڈکپ اختتام پذیر ہوگیا، قومی ٹیم کو سیمی فائنل تک رسائی کے لیے 311 رنز سے فتح درکار تھی تاہم گرین شرٹس کا یہ خواب لارڈز کے تاریخی میدان میں پورا نہ ہوسکا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *