وزیراعلیٰ سندھ کی داوٗدی بوہرا جماعت کے وفد سے وزیراعلیٰ ہاوٗس میں ملاقات

کراچی (آین اے) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سےداوٗدی بوہرا جماعت کے وفد نے آج وزیراعلیٰ ہاوٗس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں کمیل یونس، حسین اور قائضر شامل تھے جبکہ وزیراعلیٰ سندھ کے پرنسپل سیکریٹری ساجد جمال ابڑو بھی شریک تھے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو بوہرا جماعت کے وفد نے بوہرا جماعت کے ٹیکنیکل سینٹر کا دورہ کرنے کی دعوت دی جس کو انہوں نے قبول کیا۔ وزیراعلیٰ سندھ نےبوہرا جماعت کے روحانی پیشوا سیدنا مفضل سیف الدین کو کراچی کے دورے کی بھی دعوت دی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *