وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سلامتی پر گفتگو

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم آفس میں ہونے والی ملاقات میں ملکی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *