سعودی عرب نے تل ابیب میں اور اسرائیل نے ریاض میں سفارت خانہ کھول دیا گیا

ریاض(نمائندہ نیوزالرٹ)سعودی عرب نے تل ابیب اسرائیل میں اور اسرائیل نے ریاض میں سفارت خانہ کھول کر بھرپور جشن منایا۔ اب تو یہودی سعودی بھائی بھائی کی حقیقت سے کوئی مسلمان شرمندہ نہ  . ہو۔اس خبر کے ساتھ ایک ویڈیو بھی منسک کی جارہی ہے۔ جو سفارت خانہ کے اندرکی ہے،  جہاں جشن منایا جارہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *