وفاقی کابینہ نے وزارتوں کو عالمی معاہدوں کا اختیار دے دیا

اسلام آباد( این اے)کابینہ ڈویژن کے مطابق 18جون کو وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں وفاقی کابینہ نے وزارتوں کو عالمی معاہدوں کا اختیار دے دیا گیا۔ جیسے ن لیگی حکومت نے قطر سے ایل این جی معاہدہ کیاتھا اس نوعیت کے معاہدے کی سمری جاری کی جاسکے گی۔ مستقبل میں باہمی مفاہمت کی یادداشتوں ، عالمی معاہدے کی سمری کا اجرا کیاجاسکے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *