سندھ ہائی کورٹ

محکمہ اطلاعات سندھ میں پونے چھ ارب روپے کرپشن ریفرنس کا معاملہ

عدالت نے سابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی درخواست ضمانت 50لاکھ کے عیوض منظورکرلی

عدالت نے شرجیل انعام میمن کی درخواست ضمانت پر گذشتہ سماعت پر فیصلہ محفوظ کیا تھا

اس سے قبل سندھ ہائیکورٹ نے 2 رکنی بینچ نے شرجیل انعام میمن کی درخواست ضمانت مسترد کی تھی

ریفرنس میں 17 ملزمان نامزد ہیں

ملزمان کے خلاف ریفرنس احتساب عدالت میں زیر سماعت ہے

ریفرنس میں سابق سیکرٹری انفارمیشن ذوالفقار شلوانی سمیت 13 ملزمان جیل میں ہیں

شرجیل میمن اور دیگر پر محکمہ اطلاعات سندھ میں پونے چھ ارب روپے کرپشن کا الزام ہے

کِیس کی سماعت جسٹس کے کے آغا اور جسٹس عمر سیال پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *