پیر پگارا اور گورنر سندھ عمران اسمعیٰل ملاقات

کراچی (نیوز الرٹ) پیر صاحب پگارا اور گورنر سندھ عمران اسماعیل کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دونوں اطراف سے سیاسی جماعتوں کے مابین مزید رابطے رکھنے میں اتفاق ھوا
مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگارا کی گورنر سندھ ہاؤس آمد

پیر پگارا اور گورنر سندھ عمران اسمعیٰل کی ملاقات

ملاقات دو گھنٹے سے زائد جاری رہی

گورنر سندھ اور پیر پگارا ملاقات میں صوبے کی سیاسی صورتحال اور اپوزیشن جماعتوں کے تعلقات پر گفتگو ،

پیر پگارا اور گورنر سندھ کے درمیان ملاقات میں مستقبل کی سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *