ایران کا امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ: امریکی خبررساں ایجنسی

واشنگٹن: (این اے) امریکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران نے امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔امریکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی فوج نے ردعمل دینے سے گریز کیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے پاسدران انقلاب نے امریکی ڈرون گرایا ہے، امریکی ڈرون آبنائے ہرمز کے قریب ایرانی فضائی حدود میں گرایا گیا، گرائے گئے امریکی ڈرون کا ماڈل آر کیو 4 گلوبل ہاک تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *