پاک سر زمین پارٹی

پاک سر زمین پارٹی کے مرکزی رہنماء ارشدووہرہ نے کراچی ہریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سندھ حکومت کے نئے بجٹ کو مسترد کردیا ہے۔اس موقعے پرسید حفیظ احمد ، سید آصف حسنین، ودیگر رہنماء بھی موجود تھے۔ انہوں نےکہا کراچی کوملنے والا 20 ارب روپےمیئر کراچی ہڑپ کرچکے ہیں اور شواہد کے باوجودان کے خلاف نیب اور وفاقی حکومت کسی قسم کا نوٹس نہیں لیا جارہا بلکہ وفاقی حکومت انکی کرائم پارٹنربن چکی ہے۔ انہوں نے کہا کراچی کے ساتھ سوتیلی ماں کا سلوک برداشت نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی وسندھ حکومت اور ایم کیو ایم کی بلیک میلنگ کا عوام کو مزید شکار نہ ہونے دیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *