بانی ایم کیو ایم ضمانت پر رہا

لنڈن (این اے) بانی ایم کیو ایم الطاف حسین ضمانت پر رہا ہوگئے ہیں۔

لندن پولیس نے انہیں جرم پر اکسانے اور اس میں معاونت کے شبہے میں لندن سے گرفتار کیا تھا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *