دھونی کے گلووز سے فوجی نشان ہٹایا جائے، آئی سی سی

کراچی (ویب ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے کہا ہے کہ وہ بھارت کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بیٹسمین مہندر سنگھ دھونی کے گلووز پر سے بھارتی فوج کے ایک یونٹ کا نشان اتاردے۔

واضح رہے کہ دھونی نے یہ حرکت بد ھ کو سائوتھمپٹن میں جنوبی افریقہ کے خلاف بھارت کے میچ کے دوران کی۔

تاہم انکی جانب سے کھیل میں سیاست کو داخل کرنے کی یہ حرکت آئی سی سی کے علم میں اس وقت آئی جب دھونی نے افریقی پلیئر اینڈائل فیلوکوایو کو اسٹمپ کیا، تو فوجی یونٹ کا نشان واضح طور پر انکے گلووز پر نظر آرہا تھا۔

  تھوڑی ہی دیر میں یہ سب سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔جسکے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جنرل منیجر برائے اسٹراٹیجک کمیونیکیشنز نے بھارتی بورڈز سے کہا کہ وہ فوری طور پر دھونی کے گلووز سے یہفوجی نشان اتروائے۔

London: It has been a total surprise for the cricket fans across the globe that Dhoni, wicket keeper and former captain of India put on army insignia on gloves he was using during the match. ICC in a right move asked the Indian visiting team management to avoid such practice. It is clear as in the minds of Indians that they are not peace loving rather war mongering in the BJP regime led by Modi.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *