فواد چوہدری کی پاکستان پیپلزپارٹی سے رابطوں کی تردید ، میں پارٹی سے ناراض نہیں ہوں

اسلام آباد (نیوز رپورٹ) وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے پاکستان پیپلزپارٹی سے رابطوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلی بات میں پارٹی سے ناراض نہیں، دوسری بات پیپلزپارٹی کا کوئی مستقبل نہیں اور تیسری بات نبیل گبول کو خود پارٹی میں کوئی نہیں پوچھتا جب کہ چوتھی بات میں ہی پی ٹی آئی ہوں اور خود کو کون چھوڑتا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *