رویت ہلال کمیٹی اور وزارت سائنس حیران و پریشان
- اسلام آباد (نیوز رپوٹر) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت نے پہلی بار 28 روزوں کے بعد عید منانےکااعلان کر ڈالا، رویت ہلال کمیٹی اور وزارت سائنس حیران و پریشان ہیں ۔سعد رفیق کا کہنا ہے کہ 29 واں روزہ ہڑپ کرنےکےگناہ کا اختیار کہاں سے ملا؟ مہنگائی اور بے روزگاری کے ماروں کےروزے اورعید خراب کرکے حکمرانوں کوکیاملا؟