کراچی میں عید کی سرگرمیاں

کراچی(نیوزالرٹ)عیدالفطر کی شاپنگ کے لٸے شہریوں کی تعداد بازاروں ۔مارکیٹوں اور بچت سینٹروں پر پہنچ گئی۔پولیس اور رینجرز کی اضافی نفری مختلف مقامات پر تعینات کی گٸی۔جبکہ شاپنگ سینٹرز کے اطراف کیمپ لگاٸے گٸے ہیں۔جبکہ محکمہ ٹریفک بھی اس ضمن میں اپنے فراٸض انجام دے رہی ہے۔پچھلی عید کی نسبت اس سال عید کی خریداری میں زیادہ دلچسپی دیکھی جارہی ہے۔تقریبا ہر شاپنگ پلازہ اور بازار صبح صحری تک کھلے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *