کراچی سے روانہ ہونیوالی ٹرینیں تاخیر کا شکار

کراچی(نیوزرپورٹ) لاھور اور اندرون ملک سے ٹرینیں تاخیر سے آنے کی وجہ سے کراچی سے روانگی میں تاخیر کا شکار ہونگی ۔ تفصیلات کے مطابق  پآکستان ایکسپریس ایک بجے کے بجائے شام ۔۔ 4 بجے
علامہ اقبال 2 کے بجائے 4 بجکر 15 منٹ ۔۔۔
جناح ایکسپریس 3 بجائے 4 …
قراقرم ایکسپریس 30۔3 کے بجائے شام 15۔6 پر ۔۔۔۔
کراچی ایکسپریس 30۔4 کے بجائے شام 30۔5 پر۔۔۔۔۔
۔ ملت ایکسپریس 5 کے بجائے شام 6 بجے روانہ ہوگی۔کیسی بھی قسم کی مزید معلومات کیلئے ریلوے انکوائری 117_021 سے رابطہ کریں۔۔’

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *