آملے سینہ چاکان چمن سے سینہ چاک

اسلام آباد(نیوزالرٹ لائیو) قومی احتساب بیورو(نیب) کےمتنازع چیئرمین جسٹس جاویداقبال اور طیبہ فاروق گل کی میبنہ ملاقات کے حوالے سے منظرعام پرآنے والی قابل اعتراض آڈیو
ویژول کلپس کےبعد موصولہ اطلاعات کے محکومت کی جانب سے تاحال کسی قسم کی کارروائی کےاحکامات دیئے گئے ہیں اورنہ کسی ریفرینس سے متعلق کوئی قدم اٹھایا جاسکا یے۔ تاہم یہ انرقابل ذکرہے کہ متاذکری خاتون کی ایک اورویژول کلپ میں جناب چیئرمین جس وارفتگی سے سین چاکان چمن کی طرح ملاقات کرتے نظرآرہے وہ کسی فلمی ہیرو سے کم نہیں اسے نیوزالرٹ لائیو میں ملاحظے کے لیئے پیش کیاجارہا ہے۔ نعمت اللہ بخاری

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *