آئندہ چند روز موسم مزید خشک  اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات

 

کراچی(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے تین سے چار روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہیگا۔جبکہ ملک کے میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہیگا۔ منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ پنجاب ، خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں اور سندھ میں شدید گرم رہنے کی پیشنگوئی کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *