ایران کے ساتھ کشیدگی کے تناظر میں ٹرمپ سعودی عرب کو 8 ارب ڈالر کے ہتھیار فروخت کرنے کو تیار

کراچی (ویب ڈیسک)امریکا اپنے اسلحہ کی فروخت کرنے کے منصوبے میں کامیاب۔ ساری عالمی سیاست کا مرکز اپنی اسلحہ سازی کی صنعت کو فروغ دینا ہے۔ اس بار ایران اور سعودیہ تنازع بناکر اربوں ڈالر کمانے جاریے ہیں۔

ایسی فروخت کو عموماً کانگرس کی منظوری چاہیے ہوتی ہے لیکن صدر ٹرمپ آٹھ ارب ڈالر کے معائدے کی منظوری کے لیے وفاقی قانون کے ایسے پہلو کا استعمال کرنے جا رہے ہیں جسے کم ہی کام میں لایا جاتا ہے اور اس کی مدد سے منظوری کے عمل میں کانگرس کا کردار نہیں رہتا۔

انھوں نے یہ اقدام ایران کے ساتھ بڑھتی کشیدگی کو قومی ایمرجنسی قرار دیتے ہوئے کیا۔

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *