گھریلو پریشانیوں سے تنگ آکر اداکار ایوب کھوسہ کے چھوٹے بھائی کی خودکشی

جیکب آباد (نیوزالرٹ لائیو) معروف اداکار ایوب کھوسہ کے چھوٹے بھائی نےخودکشی کرلی ۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے معروف اداکار اءوب کھوسہ کےچھوٹےبھائی سہیل احمد کھوسہ نےآبائی گاوں مددپور میں گھریلو ناچاقی اور پریشانیوں سے تنگ آکر پستول سے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی متوفی کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیئےاسپتال پہنچادی گئی۔ پولیس نے خود کشی کا مقدمہ درج کر کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *