ملکی معیشت کو سنبھالا مشکل ہے،سابق سابق گورنر محمد زبیر

کراچی: نعمت اللّٰہ بخاری سابق گورنر محمد زبیر نے کہا ہے کہ آئ ایم ایف کا موجودہ پروگرام حکومتی معیشت کےتابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا۔یہ بات ذریعہ ہے۔انہوں نے کاملکی معیشت کو سنبھالا مشکل ہے ۔ مہنگائ اور غر نےکراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی ہے۔ نیا پاکستان کا نعرہ لگانے والوں کی حکومت آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے ملازم چلارہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ملکی معیشت خوفناک دھچکا پہنچا ہے اور حکمران بغلیں بجانے میں مصروف ہیں۔ انہوں نے اسٹاک مارکیٹ کا بھٹہ بیٹھ گیا ہے۔محمد زبیر نے موجودہ ایمنسٹی اسکیم صرف چوروں اورڈاکٹروں کو لوٹ کا مال وائٹ کرنے کا ذریعہ ہے۔انہوں نے کاملکی معیشت کو سنبھالا مشکل ہے ۔ مہنگائ اور غربت کاعفریت عوام کو نگل جائے گا۔ایک سوال کے جواب کہا اپوزیشن کے ساتھ مل کر مسلم لیگ ن عوامی رابطی مہم شروع کررہی یے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *