Latest News Pakistan ۔14 اگست شکرانے کا دن August 1, 2019August 1, 2019 Yahya 0 Comments ۔14 اگست کو سڑکوں پہ شوخیاں مارنے والو کو یہ تصویریں دیکھایں ان کو پتہ چلے کہ یہ دن شوخیاں مارنے کا نہیں بلکہ شکرانے کے نوافل ادا کرنے کا دن ہے۔ وہ آزادی جس کو ہم نے فراموش کر دیا غور سے دیکهیں ہم نے آزادی کیسے حاصل کی۔ *ابن پاکستان* Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp