بریکنگ نیوز:سندھی پٹھان جھگڑے کو لسانی رنگ دینے والے بھارتی خفیہ ایجنسی ”را “ کے دو ایجنٹ گرفتار

حیدرآباد: ‏(جولائی 17، 2022) با خبر ذرائع کے مطابق سندھی اور پشتون برادری کے مابین فساد پھیلانے والے بھارتی را ایجنٹ حیدرآباد سے پکڑے گئے ھیں ۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی را کے اہلکار کپٹن شنکر اور میجر آنند جوشی کو ٹرانسمیٹر کی لوکیشن ٹریس کرکے حیدرآباد سے گرفتار کرلیا گیا جو جعلی شناختی کارڈ بنا کرحیدرآباد میں مقیم تھے،جن میں سے شنکر کا نام سکندر خان لاشاری اور میجر آنندجوشی کا نام جعلی شناختی کارڈ میں اسد علی درج ہے جو سندھی پٹھان فساد کروانے کے ماسٹر مائنڈ تھے.

Leave a Reply