سلامتی کونسل کو بھارتی ہتھکنڈوں کا نوٹس لینا ہوگا، ملیحہ لودھی

https://www.wavysurfcamp.com/woh2ih1i6h نیویارک (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کو بھارت کے غیرقانونی ہتھکنڈوں کا نوٹس لینا ہوگا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ سلامتی کونسل مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کو درپیش مشکلات کا حل نکالے گی۔

ذرائع کے مطابق انہوں نے یہ بات برطانوی نشریاتی ادارے ’بی بی سی‘ اور ترک نشریاتی ادارے ’ٹی آرٹی‘کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔

https://www.urbanearthworm.org/2023/03/21/vbk9fnjys42 اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب نے کہا کہ سلامتی کونسل میں پاکستانی مؤقف سنا جارہا ہے۔ انہوں نے اس توقع کا اظہار کیا کہ اراکین سلامتی کونسل اپنی قرار دادوں کی روشنی میں کشمیر پر بحث کریں گے۔

https://homanathome.com/2023/03/kz55pxh ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے دعویٰ کیا کہ پاکستان امن جب کہ بھارت بدامنی اور کشیدگی کو فروغ دے رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اقوام عالم اب کشمیر میں ڈھائے جانے والے انسانیت سوز مظالم پر خاموش نہیں رہ سکتے ہیں۔

Buy Diazepam Wholesale انہوں نے کہا کہ بھارت، مقبوضہ کشمیر میں کئی دہائیوں سے عالمی اقدار اور انسانی حقوق پامال کر رہا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ بھارتی اقدامات نے خطے میں خطرناک صورتحال پیدا کردی ہے۔

https://urbanresearchnetwork.org/clm6a7zrbm ایک سوال پرڈاکٹر ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ پوری وادی مقبوضہ کشمیر میں کرفیو لگانا ہی اس بات کا بین ثبوت ہے کہ بھارتی اقدامات غیر قانونی ہیں۔

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب کا کہنا تھا کہ جب بھی کرفیو اٹھا کشمیری عوام بھارت کووہاں سے نکل جانے کا کہیں گے۔

Leave a Reply

https://houstonjunkcar.com/dai57w4g0wo Your email address will not be published. Required fields are marked *

Buy Diazepam Dubai

https://techzinglive.com/page/1871/mnfi6jr

https://www.omgphotobooth.com.au/v8m36h060