جج ارشد ملک کو ہٹانے کا فیصلہ
اسلام آباد:(نیوزالرٹ) ہائی کورٹ نے وزارت قانون کو خط لکھ کر احتساب عدالت نمبر دو کے جج ارشد ملک کو ہٹانے کی سفارش کر دی ہے۔