جماعت اسلامی آج پشاور میں کشمیر بچائو مارچ کرے گی۔امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق مارچ کی قیادت کریں گے ۔ 

٭ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے جماعت اسلامی آج پشاور میں کشمیر بچائو مارچ کرے گی۔

٭ کشمیر بچائو مارچ کی قیادت سینیٹر سراج الحق کریں گے ۔
٭ کشمیر کی آزادی کی تحریک ابھی نہیں تو کبھی نہیں کے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے ۔سینیٹر سراج الحق
٭ زندگی کے آخری لمحے اور خون کے آخری قطرے تک کشمیریوں کا ساتھ دیں گے۔سینیٹر سراج الحق
٭ کشمیر میں 21روز سے کرفیو نافذ ہے ۔عالمی برادری فوری نوٹس لے ۔سینیٹر سراج الحق
٭ کشمیر میں بڑا انسانی المیہ جنم لے سکتا ہے ،ہزاروں کشمیریوں کی جان کو خطرہ ہے ۔سینیٹر سراج الحق
٭ حکومت بیانات سے آگے بڑھ کر کشمیریوں کی عملی مدد کرے ۔سینیٹر سراج الحق

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *