دادو: دریائے سندھ میں دادو مورو کے مقام پر سیلابی پانی داخل

دادو: سیلابی ریلہ داخل ہونےکے باعث 30 سے 40 دیہات زیر آب آگئے

دادو: گل محمد کوریجو، گھنو لونڈ، میر حسن مستوئی، اللہ جڑیو مستوئی، شبیر مستوئی سمیت دیگر شامل ہیں

دادو: دیہاتی گھروں میں محدود ، ضلعی انتظامیہ کی کوئی انتظامات نہیں کیے جارہے ہیں دیہاتی

دادو: سیلابی پانی داخل ہونے کی وجہ سینکڑوں ایکڑوں پر مشتمل کھڑی فصلیں تباہ ہوگئی ہیں دیہاتی

دادو: کپاس کافصل، مکئی کا فصل، گوار سمیت دیگر فصلوں کا نقصان ہوا یے دیہاتی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *