موبائل فونز میں دوسری سم سلاٹ رجسٹر کروانے کیلئے ڈیڈ لائن

پی ٹی اے کا موبائل فونز میں دوسری سم سلاٹ رجسٹر کروانے کے لئے ڈیڈ لائن

صارفین اپنے موبائل کی دیگر سمز سلاٹ 31 اگست سے پہلے رجسٹرڈ کروالیں، پی ٹی اے

موبائل صارفین تمام ائی ایم ای آئی آئیز 31 اگست سے پہلے رجسٹرڈ کروا سکتے ہیں، پی ٹی اے

30 اگست کے بعد ایسی سم سلاٹس رجسٹرڈ نہیں کی جائیں گی، پی ٹی اے

موبائل ڈیوائس ائی ایم ای ائی کی حیثیت جاننے کے لئے #06# ڈائل کریں، پی ٹی اے

15 ہندسوں والے ائی ایم ای ائی نمبر کو 8484 پر ایس ایم ایس کریں، پی ٹی اے

جن صارفین کی دوسری سلاٹ ائی ایم ای ائی رجسٹرڈ نہیں وہ پی ٹی اے کو ای میل کریں، پی ٹی اے

TypeApproval@pta.gov.pk پر صارفین معلومات فراہم کریں، ترجمان

۔30 اگست کے بعد سم سلاٹس رجسٹریشن نہیں کیجائے گی، پی ٹی اے

 

August 17, 2019

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *