پاک بحریہ کی جانب سے یومِ آزادی کے موقع پر مختلف سرگرمیوں کا انعقاد

پاک بحریہ کی جانب سے یومِ آزادی کے موقع پر مختلف سرگرمیوں کا انعقاد ۔ ترجمان پاک بحریہ

پاک بحریہ کے زیرِ انتظام مساجد میں کشمیر یوں کی جدوجہد آزادی کے لئے خصوصی دعائیہ تقاریب کا اہتمام۔ترجمان پاک بحریہ

پاک بحریہ کے مختلف یونٹس بشمول پی این ایس ظفر اسلام آباد اور پاکستان نیوی وار کالج لاہور میں بھی پرچم کشائی کی تقا ریب منعقد کی گئیں ۔ترجمان پاک بحریہ

جشنِ آزادی پر پاک بحریہ کے زیرِ نگرانی ساحلی علاقوں بشمول کراچی, اورماڑہ ,گوادر اور کیٹی بندر میں بوٹ ریلیوں کا انعقاد۔ترجمان پاک بحریہ

پاک بحریہ کی جانب سے منعقدہ بوٹ ریلیوں میں کو سٹل ایریا کے لوگوں سمیت ماہی گیروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی_ ترجمان پاک بحریہ

سجاول میں بھی پاک بحریہ کی جانب سے یومِ آزادی واک میں کشمیریوں سے یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔ترجمان پاک بحریہ

کریکس ایریا کی یومِ آزادی واک میں اسسٹنٹ کمشنر سجاول اور مقامی افراد نے بھرپور جوش و خروش سے حصہ لیا۔ترجمان پاک بحریہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *