کراچی سمیت سندھ ایک بار پھر تیز ہوائوں کے ساتھ بارشوں سلسلہ شروع ہونے کا امکان

کراچی (نیوزالرٹ) محکمہ موسمیات کی مطابق بارشوں کا نیا سسٹم 15 اگست کو سندھ اور کراچی  میں داخل ہوگا 15 اور 16 اگست کے دوران میرپورخاص، تھر، عمر کوٹ ٹھٹھہ، بدین اور کراچی میں تیز ہوائوں کے ساتھ ہلکی اور معتدل بارشیں ہوں گی،۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *