کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش؛ 5 افراد کرنٹ لگنے سے جاں بحق

کراچی (نیوزالرٹ) شہر قائد کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے جب کہ 5افراد کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئے۔

کراچی کے مختلف علاقوں ڈیفنس، محمودآباد، پی ای سی ایچ ایس، گلشنِ اقبال، گلستانِ جوہر، بہادرآباد، ایئرپورٹ، شاہ فیصل کالونی سمیت متعدد علاقوں میںگرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی اور مختلف علاقوں میں بجلی کا تار گرنے اور کرنٹ لگنے سے قربانی کے 6 جانور بھی ہلاک ہوگئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *