چین اور روس نے بھارت پر دباؤ ڈالنا شروع کر دیا، بھارتی صحافی کا انکشاف

اسلام آباد (این اے) بھارتی صحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ چین اور روس نے پاکستان کے ساتھ معنی خیز مذاکرات کے لیے بھارت پر دباؤ ڈالنا شروع کر دیا۔

مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر بھارت کا حقیقت پسند طبقہ بھی اب حقائق سامنے لانے لگا ہے۔ بھارت کے سابق فوجی، مصنف اور بھارتی صحافی پراوین ساہنے نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انکشاف کیا ہے کہ روس اور چین بھارت کے ساتھ اعتماد سازی نہیں بلکہ مسئلہ کشمیر کا حل چاہتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *