شریف خاندان کی مشکلات میں مزید اضافہ

لاہور(این اے)  احتساب عدالت نے ملزمان کے بیان ریکارڈ کرانے کے لیے جیل سے قومی احتساب بیورو (نیب) کی تحویل میں دینے کی درخواست منظور کر لی۔

ذرائع نے بتایا کہ ملزمان آفتاب محمود اور شاہد رفیق کا مجسٹریٹ کے سامنے بیان ریکارڈ کیا جائے گا۔

چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے شہباز شریف، حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کیخلاف دو افراد کے وعدہ معاف گواہ بننے کی درخواست منظور کر لی ہے۔

شریف منی لانڈرنگ میں گرفتار آفتاب محمود اور شاہد رفیق وعدہ معاف گواہ بنے ہیں۔

دونوں ملزمان کو چیئرمین نیب کے روبرو پیش کیا گیا تھا جہاں انہوں نے ان کی درخواست منظور کر لی تھی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *