کرپشن سے متعلق ایک اوربڑی خبر

کراچی: پیپلزپارٹی کے سینئررہنما خورشید شاہ پر کرپشن کرکے پانچ سو ارب روپے سے زائد اثاثے بنانے کا الزام سامنے آگیا،

کراچی: نیب نے خورشید شاہ کے خلاف اہم شواہد حاصل کرلئے،

کراچی: خورشید شاہ کے بینک اکاؤنٹس، بے نامی جائیدادوں اثاثوں اور فرنٹ مین کی تفصیلات نے بھی حاصل کرلی

کراچی:خورشید شاہ اور ان کی فیملی کے کراچی ، سکھراور دیگر علاقوں میں 105 بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات بھی حاصل کرلی،،

کراچی: خورشید شاہ نے اپنے فرنٹ مین پہلاج مل کے نام پر 83 جائیداد بنارکھی ہیں

کراچی: جائیدادیں سکھر، سکھر روہڑی، کراچی، اور دیگر علاقوں میں بنا رکھی ہے، دستاویز

کراچی:خورشید شاہ نے پہلاج رائے گلیمر بینگلو، جونیجوفلور مل، مکیش فلور مل، اور دیگر جائیدادیں بھی بنا رکھی ہیں

کراچی: اربوں روپے مالیت رکھنے والے مبینہ فرنٹ مین پہلاج 2015 سےقبل کوئی ٹیکس ادا نہیں کیا، دستاویز

کراچی:خورشید شاہ مبینہ فرنٹ پہلاج معمولی دکان چلاتا تھا

کراچی: خورشید شاہ نےفرنٹ مین لڈومل کے نام پر11 اور آفتاب حسین سومرو کے نام پر 10 جائیدادیں بنارکھی ہیں، دستاویز

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *