بھارتی کمشنر کو پاکستان چھوڑنے کا حکم

اسلام آباد(این اے) پاکستان نے اسلام آباد میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر اجے بسیاریہ کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔

وزیراعظم کی زیر صدارت ہوئے قومی سلامتی کے اجلاس میں بھارت کیساتھ سفارتی رابطے کم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پاکسان نے بھارت کے ساتھ تجارتی تعلقات معطل کر دیے ہیں اور اپنی تینوں افواج کو بھی چوکس رہنے کی ہدایت کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *