سندھ کابینہ نے گورنرسے صوبائی محتسب کی تقرری کا اختیار واپس لے لیا

 کراچی(این اے) سندھ کابینہ نے گورنرسے صوبائی محتسب کی تقرری کا اختیارواپس لینے کی منظوری دے دی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے سندھ کابینہ کے اجلاس میں صوبائی محتسب کے ایکٹ 1991 میں ترمیم منظورکرلی گئی۔ اس  ترمیم کے تحت صوبائی محتسب کی تقرری وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کریں گے۔ سندھ کابینہ کا کہنا ہے کہ خیبر پختون خوا اور پنجاب میں بھی صوبائی محتسب کی تقرری وزیراعلیٰ کرتا ہے۔

سندھ کابینہ نے رینیول فار کمپیوٹرائزڈ آرمز لائسنس میں 31 دسمبر 2019 تک توسیع کردی جب کہ وزیراعلیٰ سندھ نے محکمہ داخلہ کو ہدایت جاری کی ہے کہ یکم جنوری 2020 سے غیر تجدید شدہ اسلحہ ضبط کرنا شروع کر دیں۔

سندھ کابینہ نے اخبارات پر 3 فیصد سیلز ٹیکس بھی ختم کردیا ہے اور اس سلسلے میں وزیراعلیٰ سندھ نے آج ہی نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت دی ہے،اس موقع پر  وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ  سندھ حکومت پرنٹ میڈیا کے مسئلے سے آگاہ ہے اور اُن کی بھرپور مدد کرے گی۔

3 thoughts on “سندھ کابینہ نے گورنرسے صوبائی محتسب کی تقرری کا اختیار واپس لے لیا

  • January 14, 2020 at 3:22 pm
    Permalink

    Baisse Prix Kamagra Feline Amoxicillin Reactions Viagra E Cardiopatia Buy Cialis discount isotretinoin acne for sale best website visa Cialis Generika Aus Deutschland

    Reply
  • May 20, 2020 at 7:23 am
    Permalink

    Hi, i feel that i saw you visited my site thus i got here to go back the prefer?.I am attempting to in finding issues
    to enhance my website!I guess its ok to use a few of your concepts!!

    P.S. If you have a minute, would love your feedback on my new website
    re-design. You can find it by searching for

    Keep up the good work!

    Reply
  • August 11, 2020 at 11:47 pm
    Permalink

    I like the helpful info you provide in your articles. I’ll bookmark
    your weblog and check again here regularly. I’m quite certain I will learn plenty of new stuff
    right here! Good luck for the next!

    Reply

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *