محکمہ بلدیات میں رات گئے اکھاڑ پچھاڑ

ادارہ ترقیات کراچی کے ڈی جی اور ڈائیریکٹر لینڈ مینجمنٹ تبدیل

قائم مقام ڈی جی کے ڈی اے عبدالقدیر منگی کو ہٹادیا گیا ۔

ایل ڈی اے میں تعینات گریڈ 20کے افسر ڈاکٹر بدر جمال میہندرو کو ڈی جی کے ڈی اے تعینات کردیا گیا ۔

عبدالقدیر منگی کے پاس ڈائیریکٹر لینڈ مینجمنٹ کا بھی چارج تھا ۔

کے ڈی اے ڈائیریکٹر لینڈ عطا عباس کو تعینات کردیا گیا۔

عبدالقدیر منگی کو محکمہ ضلعی حکومتیں رپورٹ کرنے کے احکامات جاری

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *