وفاقی حکومت نے عید الاضحی کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد (نیوزالرٹ) وفاقی حکومت نے عید الاضحی کی چھٹیوں کا اعلان کردیا  اور اس حوالے سے وزارات داخلہ کی جانب سے باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق عید کی تعطیلات 12 اگست بروز پیر سے 15 اگست جمعرات تک ہوں گی، جب کہ سرکاری دفاتر 17 اگست دے کھلیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *