پاک فوج کی قربانیاں خطے میں امن کے لیے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (نیوزالرٹ) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان اور بلوچستان میں سیکیورٹی اہلکاروں کی شہادت خطے میں امن کے لیے پاکستان کی قربانیاں ہیں۔

DG ISPR

@OfficialDGISPR

Shahadat of 6 sldrs on Pak-Afg Bdr & 4 in Bln is the sacrifice Pakistan making for peace in the region. While security of tribal areas has been improved with efforts now focused to solidify border, inimical forces are attempting to destabilise Bln. Their efforts shall IA fail.

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے 6 جوانوں اور بلوچستان میں ایف سی پر فائرنگ سے کیپٹن سمیت 4 اہلکاروں کی شہادت پر ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ قبائلی علاقوں کی سیکیورٹی صورتحال بہتر ہورہی ہے اور  اب توجہ سرحدی سیکورٹی  بنانے پر ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *