کراچی میں 7 مقامات پر سیوریج پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق

کراچی(این اے) شہر میں پولیو وائرس ایک بار پھر سر اٹھانے لگا ہے، ذرائع کے مطابق شہر کے 7 مقامات کے سیوریج پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جن علاقوں کے سیوریج پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ان میں سہراب گوٹھ، گڈاپ، ہجرت کالونی، صدر، پی آئی ڈی سی، حاجی مرید گوٹھ اور لیاقت آباد شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *